جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

اسلامی فوجی اتحاد کی باقاعدہ سربراہی۔۔حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی جاری کر دیا!!

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کوسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا ۔ راحیل شریف تین سال کے لئے اتحاد کے سربراہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے این او سی جاری ہونے کے بعد

جنرل(ر) راحیل شریف کو لینے کیلئے سعودی عرب سے خصوصی طیارہ پاکستان پہنچا۔جنرل راحیل شریف کو این او سی جی ایچ کیو کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔ وزر دفاع خواجہ آصف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان نہ صرف اس اتحاد کی سربراہی کرے گا بلکہ بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی تربیت بھی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…