پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان دشمنوں کا عبرتناک انجام، آرمی چیف نے دہشتگردوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30دہشتگردوں کے موت کے پروانے پر دستخط کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔آرمی چیف نے جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے ان میں

آرمی پبلک سکول پشاور، سیہون شریف ، ائیرپورٹ حملہ اور ایف سی جوانوں کے قتل میں ملوث دہشتگرد شامل ہیں جنہیں فوجی عدالتیں سزائے موت سنا چکی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے30 دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…