جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال ،پاکستان نے امریکہ کو آگاہ کردیا،اہم پیشکش

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امورخارجہ طارق فاطمی سے افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکہ کی قائمقام نمائندہ خصوصی لارل ملر نے ملاقات کی ۔ منگل کووزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امورخارجہ طارق فاطمی سے پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر طارق فاطمی نے کہاکہ امریکی مشیرقومی سلامتی کا دورہ دو طرفہ تعلقات اور خطے

کے امن و امان کیلئے مددگار ثابت ہو گا ۔ انہوں نے کہاکہ معاشی ترقی کیلئے حکومت نے سیکیورٹی سے متعلق اہم اقدامات آٹھائے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کے لئے کامیاب آپریشن کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر معاون خصوصی طارق فاطمی نے افغانستان میں بگڑتی سیکیورٹی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان میں امن اور مفاہمت کیلئے تیار ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…