پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مردان یونیورسٹی قتل،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے دستخط کردیئے

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

پشاو ر(آئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سمری پر دستخط کر دئیے۔ دستخط کے بعد سمری رجسٹرار پشاورہائی کورٹ کو ارسال کر دی گئی ۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق  پرویز خٹک نے عبدالولی خان یونیورسٹی

کے طالب علم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سمری پر دستخط کر دئیے۔ دستخط کے بعد سمری رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کو ارسال کردی گئی ہے۔ سمری میں ہائی کورٹ سے واقعے کی تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جوڈیشل انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…