پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کی آخری خواہش پاکستان نے تاریخ رقم کر دی!

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوشن یادیو سے بین الاقوامی قوانین کے تحت آخری خواہش پوچھی جائے گی اور اس خواہش کو پورا کرنے کے بھی کوشش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو گزشتہ روز سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں بد امنی اور انتشار پھیلانے کا اعتراف کیا تھا۔کلبھوشن یادیو نے اعتراف کیا تھا کہ وہ بھارتی

خفیہ ایجنسی را کے مشن پر تھا کہ پاکستان میں ساز ش کر کے اسے توڑا جائے ۔ اور پاکستان کے ناراض گروپ اور سیاسی جماعتوں کو مالی طور پر بھی بھر پور تعاون فراہم کیا جائے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کا حکم جاری کر دیا گیا البتہ سزائے موت پر عملدرآمد رواں ہفتے یا آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ سزائے موت پر عملدرآمد میں چند روز درکار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…