اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

ملک میں مردم شماری کو ہر قیمت میں مکمل کیا جائے گا،آرمی چیف 

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مردم شماری مثبت انداز میں مکمل کرنے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ، مردم شماری کے لئے بہترین انداز میں کام جاری ہے ، مردم شماری کا بہتر انداز میں آگے بڑھنے کا عمل حکومت اور فوج کی مشترکہ کامیابی ہے ، ملک میں مردم شماری کو ہر قیمت میں مکمل کیا جائے گا ۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی

چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مردم شماری سپورٹ سنٹر کا دورہ کیا ۔ لیفٹیننٹ جنرل زاہد لطیف مرزا نے سپورٹ سنٹر پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال کیا ۔ بری فوج کے سربراہ نے مردم شماری مہم کے دوران شہید جوانوں اور مردم شماری عملے کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سپورٹ سینٹر ونگ کے حکام کی طرف سے مردم شماری سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج مردم شماری مثبت انداز میں مکمل کرنے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ، مردم شماری کے لئے بہترین انداز میں کام جاری ہے ، مردم شماری کا بہتر انداز میں آگے بڑھنے کا عمل حکومت اور فوج کی مشترکہ کامیابی ہے ، ملک میں مردم شماری کو ہر قیمت میں مکمل کی جائے گا ۔بری فوج کے سربراہ نے مردم شماری مہم کے دوران شہید جوانوں اور مردم شماری عملے کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سپورٹ سینٹر ونگ کے حکام کی طرف سے مردم شماری سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج مردم شماری مثبت انداز میں مکمل کرنے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ، مردم شماری کے لئے بہترین انداز میں کام جاری ہے ، مردم شماری کا بہتر انداز میں آگے بڑھنے کا عمل حکومت اور فوج کی مشترکہ کامیابی ہے ، ملک میں مردم شماری کو ہر قیمت میں مکمل کی جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…