جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

شام میں امریکی حملے پرپاکستان کاشدیدردعمل،انتباہ کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال قابل مذمت ہے ، پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے ، شام کے عوام نے بے پناہ مصیبتوں کا سامنا کیا ہے ، شام کے عوام کے مسائل کا حل تلاش کیا جانا چاہیے ، جمعہ کو شام کی صورتحال ،شام پر

امریکی حملے اور کیمیائی حملے سے ہلاکتوں پر اپنے ردعمل میں نفیس زکریا نے کہا کہ تمام فریقین مسئلے کا پر امن حل تلاش کریں ۔  شام کے عوام کے مسائل کا حل تلاش کیا جانا چاہیے ۔  پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کا رکن ہے ان کے استعمال کے خلاف ہے کسی کی طرف سے بھی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال قابل مذمت ہے



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…