منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

2014ء میں نواز شریف کیوں استعفیٰ دینے والے تھے؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 2014ء میں پاکستان پیپلز پارٹی نے جموریت کا ساتھ دیا ۔’’2014ء میں نوازشریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے، کیوں کہ ان سے حالات قابو نہیں رہےتھے ‘‘۔ میڈیا

سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وفاق سندھ میں خطرناک کھیل کھیل رہا ہے ٗوفاق صوبوں میں مداخلت بند کرے ۔سندھ میں امن فوج اور صوبائی حکومت کی وجہ سے آیا ۔انکا کہناتھا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو مسائل حل کرنے کا اختیار ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…