پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کےطیارے کی ہنگامی لینڈنگ ۔۔ وجہ تشویشناک ‎

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے تربیتی طیارے کی پشاور کےعلاقے متنی کے گائوں پینڈا خان میں ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ اور انسٹرکٹر محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تربیتی طیارے مشاق نے تربیتی پرواز کے دوران

پشاور کے علاقے متنی کے گائوں پینڈا خان میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے کے پائلٹ اور انسٹرکٹر دونوں ہنگامی لینڈنگ کے بعد محفوظ رہے ۔ فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ، طیارےکی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ فنی خرابی بتائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے