پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ نواز شریف اب یہ سامنے لے آئیں‘‘ وزیر اعظم کو نوٹس جاری کر دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن میں ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی چھان بین کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گوشواروں میں ابہام آنے پر الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ وزیر اعظم کو نوٹس گذشتہ ماہ الیکشن کمیشن کی جانب سے خفیہ طور پر جاری کیا گیا۔ نوٹس میں وزیر اعظم سے لاہور کی جائیداد سے متعلق تفصیلات مانگی گئیں تھیں۔ وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب بھی جمع کرا دیا۔ الیکشن کمیشن

حمزہ شہباز شریف کو بھی نوٹس جاری کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کو جاری کئے گئے نوٹس میڈیا سے خفیہ رکھے گئے۔الیکشن کمیشن تاریخ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی چھان بین کر رہا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف، انجینئر خرم دستگیر، محمود بشیر ورک کو بھی گوشواروں میں ابہام ہونے پر نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق، زاہد حامد، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق کے گوشواروں درست قرار دے دیئے گئے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…