پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

آئی جی سندھ کو ہٹانے پر وفاق اور سندھ حکومت میں بات بڑھ گئی، آئی جی سندھ کا انتہائی اقدام

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی سندھ کو ہٹانے پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ، آئی جی سندھ نے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا ، وہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن تک چارج نہیں چھوڑیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

آئی جی سندھ کی تعیناتی براہ راست وفاق کا استحقاق ہے ، سندھ حکومت صرف سفارش کر سکتی ہے ، دوسری طرف سندھ حکومت اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹا کر سردارعبدالمجید دستی کو آئی جی سندھ بنا چکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اے ڈی خواجہ کو اسلام آباد کے بااثر حلقوں کی تائیدوحمایت حاصل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…