اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی کس شخصیت کو حکومت نے کتنی بڑی رقم کی پیشکش کی؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ!!

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت سے سپریم کورٹ کے چھوٹے سے چھوٹے اہلکاروں کی قدرو منزلت کا بھی حکومت کی نظر میں بہت اضافہ ہو گیا ہے۔ سمیع

ابراہیم نے کہا کہ (ن) لیگی رکن اسمبلی کی جانب سے ایک سپریم کورٹ کے اہلکار کو بہت بڑی رقم کی پیشکش کی گئی ۔ وہ ایم این اے وزیر اعظم ہائوس کے بہت نزدیک ہیں اور وہیں سے ہدایات لیتے ہیں۔ اس اہلکار نے بڑے ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بات جا کر اپنے اعلیٰ حکام کو بتا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…