منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حسین حقانی کے پاک فوج پر الزامات ،ویزوں کا معاملہ اور آصف علی زرداری،سنگین ترین دعویٰ کردیاگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے سا تھ کو ئی نرمی نہیں کی جانی چاہئے ،اس نے پاک فوج پر الزامات لگا کر ملک سے غداری کی، پا کستان میں سکیورٹی کو مسئلہ بنا کر ویزے جاری کر نے کی کھلی چھٹی دی گئی یہ غدار وطن ہے اس کو ایوان صدر میں شیلٹر دینے والوں کو بھی قوم کے سا منے گھسیٹا جا ئے ایوان صدر کو غدار وطن کا چھپانے کے لیے استعمال کیا گیا

زرداری کرپشن کا ڈبل شاہ ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اداروں کے خلاف کردار ادا کیا اور پا کستان کے اداروں کو بدنام کیاکرپشن کے تمام بے تاج بادشاہ پیپلز پارٹی میں ہیں وہ گز شتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں میڈ یا سے گفتگو کر رپے تھے انہوں نے کہا کہ کرا چی 125بے گناہ افراد کے قتل میں بھی زرداری ملوث ہے پیپلز پارٹی تو اپنے اندر کا گندھ صاف نہیں کر سکتی پھر کراچی کا گندھ کیسے صاف کر ئے گی انہوں نے کہ کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پا کستان کی ترقی نہیں چا ہتی اب پھر شرارت کر یں گی نون لیگ پا کستان کی بکا چا ہتی ہیانہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں شر پسند افراد نے پکوڑے بیچنے والے کا غزات جمع کروا ئے پا نا مہ کیس کا فیصلہ نو ن لیگ کے حق میں ہی آئے گا انہوں نے کہا ایم کیو ایم کا با نی ایک مرتبہ پھر زہر اگل رہا ہے بھارت کو پا کستان پر حملے کے لیے اکسارہا ہے غدار وطن ملک توڑ نے کی با تیں کر رہا ہے غدار الطاف کرا چی میں سینکڑوں افراد کا قا تل ہے اس کے ہا تھ سینکڑوں افراد کے خون سے رنگے ہو ئے ہیں اسے پا کستان لا کر قانون کے مطا بق سزا دی جا ئے غدار الطاف کسی بھی رعائت کا مستحق نہیں ہے انہوں نے کہا وزیر اعلی پنجاب صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں پر پوری توجہ دے رہے ہیں اور جدید مشنری کی فرا ہمی کو ہر ہسپتال میں پہنچا نے کو یقینی بنا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…