پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حساس اداروں کی زبردست کارروائی ۔۔توہین رسالت کے مرتکب دو افراد گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق توہین آمیز مواد کی اشاعت میں ملوث 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کے خصوصی حکم پر حساس اداروں نے گستاخانہ مواد کی اشاعت میں ملوث 2افرا د ، ایاز نظامی اور رانا نعمان کو گرفتار کیا ہے ۔ حساس اداروں

کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں افراد ہالینڈ ، برطانیہ ، کینیڈا اور امریکہ سے رابطے میں تھے اور انہیں ان ممالک سے ٹیکنیکل مدد بھی فراہم کی جا رہی تھی ۔ ان افراد کے پاس سے ہالینڈ کی سم بھی بر آمد ہوئی جس کے ذریعے وہ واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب ہو رہے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…