جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

یوم پاکستان پرنریندرمودی کی وزیراعظم نوازشریف کومبارکباد،پیغام بھی بھیج دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے وزیراعظم نوازشریف کویوم پاکستان پرمبارکبادپیش کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے وزیراعظم نوازشریف کے نام خصوصی پیغام بھی بھیجاہے ۔نریندرمودی نے

وزیراعظم نوازشریف کویوم پاکستان کی مبارکبادپیش کی ہے اورپاکستانی وزیراعظم کویہ مبارکبادکاپیغام ایک خط کے ذریعے بھیجاگیاہے ۔بھارتی وزیراعظم نے اپنے پیغا م میں کہاہے کہ دونوں ممالک کی ترقی صر ف امن کے راستے سے ہوکرگزرتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…