پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی ۔۔ پولیس کی شدید شیلنگ ۔۔ ہنگامی صورتحال

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی۔ شدید کشیدہ صورتحال ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں 2طلبا تنظیموں کے درمیان خوفناک لڑائی ہوئی ہے ۔ یہ لڑائی ایک تقریب کے دوران ہو ئی جس کے بعد ڈنڈوں ، سوٹیوں اور پتھروں سے طلبا ایک دوسرے پر پل پڑے اور شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعد پولیس

کو طلب کر لیا گیا ۔ اس وقت پولیس اور طلبا کے درمیان پتھروں کا تبادلہ جاری ہے جبکہ پولیس کی جانب سے شیلنگ بھی کی جا رہی ہے۔ حالات مزید سے مزید تر کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹی میں اس وقت بچے اور بچیاں موجود ہیں جن کے والدین یونیورسٹی کے باہر موجود ہیں اور بے حد پریشان ہیں ۔ لڑائی کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…