پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے بارے میں ان الفاظ کا استعمال کیوں کیا؟نوازشریف نے آصف زرداری کو باضابطہ پیغام بھجوادیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے ان کے بارے میں ’’چھوٹی سوچ‘‘ رکھنے کا لفظ استعمال کرنے پر شکوہ کیا ہے اور سابق صدر آصف علی زرداری کو باضابطہ طور پر پیغام بھجوا کر کہا ہے کہ انہیں (نوازشریف کو) مذکورہ الفاظ پر انتہائی دکھ ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق

وزیراعظم نوازشریف کیطرف سے سابق صدر کو بجھوائے گئے پرشکوہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ میں (نوازشریف)نے آپ (آصف علی زرداری) کیلئے کبھی ایسی زبان استعمال نہیں کی جس سے آپ کو دکھ پہنچا ہو ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان کئی امور پر پیغام رسانی کا سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…