جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس ،اہم فیصلے

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے سیکیورٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں ۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا،

اجلاس میں صوبہ پنجاب کے تمام کور کمانڈرز نے شرکت کی جبکہ پاکستان رینجرز پنجاب اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔آرمی چیف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیصلوں کے بارے میں جلد آگاہ کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…