جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

تم ہو تےکون ہو ۔۔؟ میں تمہیں 14سال کیلئے جیل میں ڈلوا دوں گی ‘‘

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (احمد ارسلان سے )شاہ سے زیاد ہ شاہ کی وفاداریاں ، وزیر مملکت انوشہ رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو جیل بھجوانے کی دھمکی دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج معمول کے مطابق پانامہ کیس کی ہوئی ۔ کیس کی سماعت کے بعد معمول کےمطابق سیاستدان اور صحافی برادری سوال و جواب کیلئے اکھٹی ہوئی تو وزیر مملکت انوشہ رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی اور نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے موبائل چھین لیا اور اس میں موجود

ساری فوٹیجز ڈیلیٹ کر دیں جبکہ صحافی کو 14سال کیلئے جیل بھیجنے اور ایف آئی اے کے حوالے کرنے کی دھمکی بھی دی جس کے بعد معاملے کو ٹھنڈا کرنے کیلئے سعد رفیق سامنے آئے تاہم صحافیوں کا احتجاج دیکھ کر انہیں بھی ہٹنا پڑا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپوٹس کے مطابق صحافی برادری سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کر رہی ہے اور وزیر مملکت انوشہ رحمان کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…