لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ قوم کے خون
کے ہر قطرے کا بدلہ لیں گے، اور یہ بدلہ فوری طور پر لیں گے، انہوں نے کہاکہ پاک فوج دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی اور کسی سے نرمی نہیں برتی جائے گی۔