منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

افغانستان میں کون اکٹھے ہورہے ہیں ؟آرمی چیف کاملک کے دشمنوں کوسخت پیغام

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے ملک دشمنوں کوسخت پیغام دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیاں بازآجائیں اورپاکستان میں بندامنی پھیلانابندکریں ۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ ہمارے بہادربیٹوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی بہادرفوج اورعوام دشمنوں کامقابلہ کرناجانتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں دہشتگرد اکٹھے ہورہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…