پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اس بار اگر پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن سے روکا تو فوج کیا کرے گی؟ جی ایچ کیو میں اس پر کیا بات ہوئی؟

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر اس بار پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن کی اجازت نہیں دی تو فوج کیا کرے گی؟ سمیع ابراہیم کے سوال کے جواب میں صحافی صابر شاکر نے کہا کہ فوج نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں آپریشن کرے گی۔ اس بارے میں جی ایچ کیو میں بات چیت ہوئی ہے کہ کہ اگر پنجاب حکومت آپریشن سے مزاحمت

کرتی ہے تو کیا ایسا طریقہ اختیار کیا جائے جس سے آپریشن کیا جا سکا۔ وہ طریقہ کار نیشنل ایکشن پلان ہے جس پر عملدرآمد کیلئے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں اور تمام اداروں پر فرض ہے کہ وہ اس پر عمل کریں۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیلئے نہ ہی وفاقی حکومت اور نہ ہی پنجاب حکومت کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…