پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کافائنل ،آرمی چیف نے اعلان کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ

لاہورمیں مال روڈپرہونے والابم دھماکہ پاکستان سپرلیگ کے فائنل کوسبوتاژکرنے کےلئے کیاگیالیکن پی ایس ایل کے فائنل کےلئے پاک فوج بھرپورمددکرے گی اورپی ایس ایل فائنل شیڈول کے مطابق لاہورمیں ہی یقینی بنایاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…