پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کرکے لاہور دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا اور لاہور میں خود کش دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم

نواز شریف نےافغان صدراشرف غنی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہدہشت گرد دونوں ممالک کے مشترکہ دشمن ہیں، ایسے بزدلانہ واقعات ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے۔واضح  رہے کہ گزشتہ روزلاہورمیں خودکش بم دھماکے میں واقعے میں پولیس کے اعلیٰ افسران اور اہلکاروں سمیت 12 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…