جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

فاروق ستار کی گرفتاری،بڑا حکم جاری

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کوخطرے میں ڈالنے سے متعلق مختلف مقدمات میں ایم کیو ایم بانی اور فاروق ستارسمیت 200 سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریراورملکی سالمیت کے 34 مقدمات کی سماعت ہوئی، سماعت میں عدالت نے 5 مقدمات میں ایم کیو ایم بانی اور فاروق ستارسمیت 200 سے زائد افراد کے
ایک بار پھر ناقابل ضمانت وانٹ جاری کردئیے۔ سماعت کے دوران مقدمات میں ایم کیوایم لندن کے پروفیسرحسن

ظفرعارف، ساتھی اسحاق، امجد اللہ عدالت اور ایم کیوایم پاکستان کے محفوظ یارخان عدالت میں پیش ہوئے جب کہ مفرور ملزمان میں خالد مقبول صدیقی، رشید گوڈیل، کیف الوریٰ، سلمان مجاہد سمیت دیگر شامل ہیں۔ عدالت نے پولیس کو مفرور ملزمان کوگرفتارکرکے 6 مارچ تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب مقدمات میں مئیر کراچی وسیم اختر، رؤف صدیقی، خواجہ اظہارالحسن، ساتھی اسحاق اور محفوظ یار خان ضمانت پر رہا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…