ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جہاں دیکھو گولی مار دو۔۔۔ آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پا ک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے اب دہشتگردی کو مکمل ختم کر کے دم لیں گے ۔ جارحانہ پالیسی اپناتے ہوئے سرزمین پاکستان سے دہشتگردوں مکمل قلع قمع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے ایک تقریب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ

پاکستان ان دنوں تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے جس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ہر صورت ختم کیا جائے گا ، دہشت گرد جہاں دکھیں گے انہیں گولی مار دینے کا حکم دے دیا ہے ۔ فلسطینی صدرکو دیے گئےگئے عشائیے کی تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہ دہشتگردوں کیلئے پاکستان کی سرزمین تنگ کر دینگے اورپالیسی واضح ہے انہیں کسی صورت میں پاکستان اورکسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے نہیں دینگے۔شرپسند عناصر جہاں ملیں گے انہیں جہنم واصل کردیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…