پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا فلسطین کیلئے شاندار اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف اور فلسطین کے صدر محمودعباس نے فلسطینی سفارتخانے کی نئی عمارت کاافتتاح کردیا،دونوں رہنماؤں نے سفارتخانے پر فلسطینی پرچم لہرایا،پاکستان نے فلسطینی سفارتخانے کی عمارت تحفے میں دی ہے۔منگل کو وزیراعظم محمد نوازشریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا،دونوں رہنماؤں نے

سفارتخانے پر فلسطینی پرچم لہرایا اور سفارتخانے کی تختی کی نقاب کشائی کی۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے سفارتخانے میں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے۔فلسطینی صدر محمود عباس اوروزیراعظم محمد نوازشریف نے اس موقع پر کیک بھی کاٹا۔اس سے پہلے جب وزیراعظم محمد نوازشریف سفارتخانے کے افتتاح کیلئے پہنچے تو فلسطین کے صدر محمود عباس نے ان کا استقبال کیا،پاکستان نے فلسطینی سفارتخانے کی عمارت تحفے میں دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…