پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف سے اہم شخصیت کی ملاقات ،اہم فیصلے

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )آرمی چیف سے اہم شخصیت کی ملاقات ،اہم فیصلے,چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے جمعہ کو ملاقات کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کے دور ان چینی سفیر نے دہشتگردی او ر عسکریت پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستانی فوج کی کوششوں اور اقدامات کو سراہا ۔انہوںنے سی پیک کی سکیورٹی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات پر چینی حکومت کی جانب سے اطمینان کا اظہار کیا ۔ملاقات کے دور ان علاقائی سلامتی سے متعلق باہمی دلچسپی کے دیگر امور بھی زیر غور لائے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے