اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی اداکار اوم پوری کے انتقال پر افسوس کااظہارکیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ اوم پوری اپنی قدرتی قابلیت سے بھارتی سینما کی قدر کو بڑھایاجبکہ کئی پاکستانی فلموں میں بھی اپنی بھرپور پرفارمنس دی۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے سینئر اداکار اوم پوری 66برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔انہوں نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
وزیراعظم نوازشریف کا اداکاراوم پوری کے انتقال پراظہارافسوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































