ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستانیوں کو مبارکباد ‘‘ عوام کی سب سے بڑی مشکل کا حل ۔۔ وزیر اعظم نے آج کیا زبردست کام سرانجام دے دیا ؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔منصوبے سے 340میگاواٹ بجلی حاصل ہوسکے گی۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق چشمہ 3 اور 4 نیوکلیئرپاور پلانٹس سے 640میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ،چشمہ نیو کلیئر پاور پراجیکٹ فور2017 میں جبکہ یہ پراجیکٹ 2030 میں مکمل ہوگا۔یہ بجلی گھر پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اور چائنا نیو کلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا جارہا ہے۔ایٹمی توانائی کمیشن کے کراچی نیو کلیئر پاور پراجیکٹ کے ٹو اور کے تھری وسط مدتی ہدف ہے جس کے ذریعے 8800 میگاواٹ اضافی بجلی 2030میں شامل ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…