راولپنڈی(آئی این پی)ملک کیلئے یہ کام کرتے رہیں گے، جنرل باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا , پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے لئے پاک فوج کردار ادا کرتی رہے گی‘ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے ادارے کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کو یہاں راولپنڈی گریڑن میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ضرب عضب میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے پاک فوج کے افسران کی قربانیوں کو سراہا اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ملک کو درپیش چیلنجز پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ افسران کے قائدانہ کردار سے پاک فوج مضبوط ہوئی۔
ملک کیلئے یہ کام کرتے رہیں گے، جنرل باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا



















































