پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کی وطن واپس کے ساتھ دوبارہ بیرون ملک روانگی کی خبریں؟کب واپس جا رہے ہیں؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 18 ماہ کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد آج وطن واپس پہنچے ہیں لیکن ان کی آمد کیساتھ ہی یہ خبر بھی آ گئی ہے کہ وہ 30 دسمبر کو دبئی واپس چلے جائیں گے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اس بات کی تصدی ہو چکی ہے کہ آصف علی زرداری کا یہ دورہ پاکستان مختصر ہے۔ وہ زیادہ عرصہ پاکستان میں قیام نہیں کریں گے اور کچھ ہی دنوں میں واپس دبئی چلے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی واپسی 30 دسمبر کو متوقع ہے تاہم یہ حتمی تاریخ نہیں ہے لیکن اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ وہ جلد ہی واپس لوٹ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…