پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے جن ممبران نے رانا ثناء اللہ کو ووٹ دیا ہے ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے کھلاڑیوں کو راناثناء اللہ کے ساتھ اتحاد بڑا مہنگا پڑ گیا۔ عمران خان نے رانا ثناء اللہ کے ساتھ اتحاد کرنے والے رہنماؤں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں حکم جاری کیا ہے کہ ایسا کرنے والے تمام رہنماؤں کو پارٹی سے فوراََ نکال دیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ جس جس کھلاڑی نے (ن) لیگ کی طرف جانے کی کوشش کی ہے وہ پاکستان تحریک انصاف سے نکل جائے۔ ایسے لوگوں کی ہماری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…