اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے ماضی کا ایک وڈیو پروگرام کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد نے ماضی میں نیوز ون کے ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ اعتزاز احسن نواز شریف کو نہیں جانتے، نواز شریف بندے سے صلح کرکے اسے مارتا ہے۔ میں اس وقت وزیر تھا جب ایک واقعہ ہوا ۔ نواز شریف نے فیصلہ کیا تھا کہ اعتزاز احسن کو ’بُجی‘ مار دی جائے۔ نواز شریف نے پولیس کو حکم کو جاری کیا تھا کہ اعتزاز احسن کو بوری میں بند کرکے مارو۔ اس وقت میں نے اور چوہدری نثار نے نواز شریف کو سمجھایا تھا کہ ایسا نہ کریں۔شیخ رشید نے کہا کہ میں یہ بات خدا کو گواہ بنا کے کہتا ہوں۔
جب میں وزیر تھا تو اعتزاز احسن کو بوری میں بند کرکے مارنے کاحکم کس نے جاری کیا تھا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































