کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے ایک لاکھ سے زائد افراد معین خان اکیڈمی، کراچی میں پہنچ چکے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جنید جمشید کا نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ سے زائد لوگ معین خان اکیڈمی کے گراؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ تھوڑی دیر میں گراؤنڈ بھر جانے کے بعد اس کے باہر بھی نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
کراچی میں جنید جمشید کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کتنے لاکھ افراد معین خان اکیڈمی میں پہنچ گئے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































