اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاک فوج کے 7 نئے لیفٹیننٹ جنرلز نے عہدے سنبھال لیے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے 7 نئے لیفٹیننٹ جنرلز نے عہدے سنبھال لیے.پاک فوج کے سات میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کے سات میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی جن میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ان میں میجر جنرل ندیم رضا (کمانڈر پی ایم اے )میجر جنرل ہمایوں عزیز ( ڈی جی ڈبلیو اینڈآر جی ایچ کیو)میجر جنرل نعیم اشرف(نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی)میجرجنرل محمد افضل (ڈی جی ایف ڈبلیو او)میجر جنرل شیر افگن (آئی جی ایف سی بلوچستان)میجر جنرل قاضی اکرام (ڈی جی پی ایس جی ایچ کیو)اور میجر جنرل بلال اکبر (ڈی جی رینجرز سندھ)شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…