جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جنید جمشید کا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں فوزیہ قصوری اورخورشید محمود قصوری سے کیا رشتہ ہے؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں طیارے حادثے میں 46 مسافروں کے ہمراہ شہید ہونے والے جنید جمشید رشتے میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء فوزیہ قصوری کے بھانجے لگتے تھے،سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں جنید جمشید اپنی خالہ فوزیہ قصوری کے ہمراہ قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری جنید جمشید کے خالو تھے ۔ واضح رہے کہ جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ہمراہ سفر کرتے ہوئے طیارہ حادثے میں جہان فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…