اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق حویلیاں کے قریب مجاب میں جہاز گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حویلیاں کے قریب مجاب میں پی آئی اے کا جہاز گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق 4:20منٹ پر پیپلیاں اور مجاب کے قریب پی آئی اے کا جہاز گر گیا ۔
ذرائع کے مطابق پی کے 661 جہاز پر 47افراد سوار تھے جو کہ چترال سے اسلام آباد کی طرف آرہے تھے ۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے اس حادثے کی تصدیق کر دی ہے ۔عینی شاہدین کے حوالے سے مقامی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ آرڈیننس فیکٹری کے عقب میں مجاب اور پپلیاں کے قریب دھواں اٹھتادکھائی دے رہاہے اور یہ پہاڑی علاقہ ہے ۔عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ طیارہ پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوا ۔
ذرائع نے بتایا کہ پی کے 661ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیاتھا ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں ہیں ۔
47مسافروں کو لے جانے والا پی آئی اے کا جہاز گر کر تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































