جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارتی اعلی حکام کوجھاڑپلادی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارتی اعلی حکام کوجھاڑپلادی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارتی اعلی حکام کواس وقت جھاڑپلادی۔

عبدالباسط جب ہارٹ آف ایشیامیں شرکت کےلئے گئے پاکستانی صحافیوں سے باچیت کرنے لگے توبھارتی اعلی حکام نے ان کوروکنے کی کوشش کی جس پرعبدالباسط نے بھارتی حکام کوجھاڑپلادی اورکہاکہ پاکستانی صحافیوں سے گفتگوکرنے سے مجھے کسی صورت نہیں روکاجاسکتا۔اس موقع انہوں نے کہاکہ پاکستانی صحافیوں سے بھارتی حکام نے ناررواسلوک کیاہے ۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…