منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

رواں ماہ نواز شریف کس تاریخ تک معزول ہو جائیں گے ۔۔جانشین کون ہوگا ؟ سینئر سیاستدان نے حتمی تاریخ بھی بتا دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پانامہ لیکس معاملہ چل رہاہے اور فیصلہ کیا آئے اس کا انتظار ابھی سب کو ہے ۔ کبھی انصاف کا پلڑا عمران کی طرف جھکتا دکھائی دیتا ہے تو کبھی نوا زشریف بازی لیتے نظر آتے ہیں ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں کبھی قطری شہزادے کا خط پہنچتا ہے تو کبھی لندن سے عمران کے شریف فیملی کے خلاف ثبوت نیا ہنگامہ کھڑ اکر دیتے ہیں ۔
اب ایک نجی ٹی وی چینل پر پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے اینکر پرسن کے پانامہ معاملے پر عدالت میں ثبوت پیش کرنے کے حوالےسے کہا کہ ہم اپنا کام بخوبی کر رہے ہیں اور 15دسمبر کے لگ بھگ نوا ز شریف معزول ہو جائیں گے اور پھر وزارت عظمیٰ کے جانشینوں میں جوممکنہ نام سامنے آرہے ہیں ان میں خرم دستگیر ، عبد القادر بلوچ ، شہباز شریف ، حمزہ شہباز شریف ، چوہدری نثار اور اسحاق ڈار کے نام شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…