اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب آج براستہ ترکی لندن روانہ ہونگے، شہباز شریف لندن میں طبی معائنہ کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٰ پنجاب خصوصی طیارے پر ترکی اور لندن کے دورے پر روانہ ہونگے، شہباز شریف ترکی میں دو روز قیام کےدوران ترک صدر طیب اردوان اور ترک وزیراعظم سےبھی ملاقات کریں گے۔وزیراعلی شہباز شریف ترکی سے لندن جائیں گے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں قیام کے دوران ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق شہباز شریف کی انجیو گرافی ہوسکتی ہے۔شہباز شریف ترکی اور لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔
شہباز شریف کی صحت بارے تشویشناک خبر ۔۔بیرون ملک روانگی کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































