جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

’’ہارٹ آف ایشیاکانفرنس‘‘چوہدری نثارکاوزیراعظم کوایسامشورہ کہ جان کرآپ وفاقی وزیرکوداددینگے

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سلامتی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماو ں کے درمیان حالیہ تبدیلی اور مختلف مسائل پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے چوہدری نثار سے صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار برطانیہ میں اپنا علاج کرانے گئے تھے جہاں انہوں نے کچھ اہم شخصیات سے بھی ملاقات کی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…