منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں‘‘جنرل(ر) ایوب خان کے بعدراحیل شریف کی تصاویر کہاں آویزاں کر دی گئیں؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد (آئی این پی)اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں، سا بق صدر ایوب خان کے بعد ٹرکوں پرسا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصہ تک ٹرکوں کے پیچھے سا بق صدر ایوب خان کی تصا ویر آویزاں رہی۔ سا بق صدور ضیاء لحق اور پرویز مشرف بھی یہ جگہ لینے میں ناکام رہے۔
اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں۔اس مصرے کے سا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر ٹرکوں کی پیچھے آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ قبا ئلی علاقوں میں امن وامان قا ئم کر نے میں اہم کردار ادا کر نے پر ان علاقوں سے آنے وا لے ٹر کوں کے پیچھے سا بق آرمی چیف کو تصویر اور اس مصرے کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…