جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے‘بلاول بھٹو

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے ۔

جمعہ کو بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مودی اپنی چالبازیوں سے باز رہیں ،بھارتی وزیراعظم دنیا کی توجہ کشمیر میں جاری مظالم سے نہیں ہٹا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…