کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب کو دبئی طلب کر لیاہے۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ اور مرتضی وہاب آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں مرتضی وہاب سے متعلق عدالتی فیصلے پر بات چیت کی جائے گی۔واضح رہے کہ مشیر قانون سندھ کے پاس اینٹی کرپشن کا محکمہ بھی تھا لیکن عدالت نے مرتضی کو کام کرنے سے روک دیا۔سندھ حکومت نے اس فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اچانک دبئی طلب کئے جانے پر سندھ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے اور سیاسی حوالوں سے اہم اقدامات اور فیصلوں کی جانب اشارہ کیا جا رہا ہے۔
آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اچانک دبئی کیوں بلوا لیا ہے؟
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
میانوالی ،بہنوئی نے بیوی کی موجودگی میں گھر سے نکال کر سالی(سسٹر ان لا)سے بھی ...
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک
-
جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
’تمہارے باپ کی لاش سوٹ کیس میں ہے‘، شوہر کو قتل کرکے بیٹی کو اطلاع ...
-
سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائدکر ...
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
-
صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے میں بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان ...
-
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،اب آرمی ...
-
راولپنڈی’ کھانے کا بل مانگنے پر گاہک کی ہوٹل ملازم پر فائرنگ
-
زیرسمندر 23 نئے تیل وگیس ذخائر تلاش کرنے کی منظوری
-
چین میں نیا تعمیر شدہ 758 میٹر طویل پل گرگیا، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
میانوالی ،بہنوئی نے بیوی کی موجودگی میں گھر سے نکال کر سالی(سسٹر ان لا)سے بھی نکاح کر ڈالا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک
-
جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
’تمہارے باپ کی لاش سوٹ کیس میں ہے‘، شوہر کو قتل کرکے بیٹی کو اطلاع دینے والی قاتل ماں فرار
-
سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائدکر دیا
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
-
صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے میں بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا
-
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،اب آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع...
-
راولپنڈی’ کھانے کا بل مانگنے پر گاہک کی ہوٹل ملازم پر فائرنگ
-
زیرسمندر 23 نئے تیل وگیس ذخائر تلاش کرنے کی منظوری
-
چین میں نیا تعمیر شدہ 758 میٹر طویل پل گرگیا، ویڈیو وائرل
-
طب کی دنیا میں انقلاب، اسلام آباد میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل
-
جوہی چاولہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا کے ساتھ شادی چھ سال تک خفیہ کیوں رکھی؟















































