منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارت نے پاک فوج سے چھپنے کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

سرینگر(آئی این پی)بھارتی حکومت نے جنگ بندی لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکروں کی تعمیر شروع کر تے ہوئے منصوبے کے لئے 50کروڑ روپے مختص کر دیئے ہیں۔ بنکرز کی تعمیر کے اس منصوبے کیلئے فنڈز بھارت کی

مرکزی حکومت نے فراہم کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے جنگ بندی لائن پر پاکستان کی گولہ باری سے بچنے کے لئے یہ منصوبہ شروع کیا ہے تا کہ گولہ باری کے دوران بنکروں میں پناہ لیں سکیں۔اجلاس میں صوبائی انتظامیہ جموں کی طرف سے منصوبے کے خدو خال پیش کئے گئے۔ انہوں نے سرحدوں علاقوں میں فصلوں کی کٹائی کا بھی جائزہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…