کراچی(آن لائن)’’تمام تیاریاں مکمل ‘‘وزیراعظم کل کہاں جارہے ہیں اور کس سے ملاقات کریں ؟ وزیراعظم محمد نواز شریف (آج)منگل کوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کی عیادت بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں گورنر ہاؤس میں امن وامان کی صورت حال پر اعلی سطح کا اجلاس بھی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ (ر )سعید الزمان صدیقی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ جبکہ اس سے قبل انہوں نے گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی جس کی باعث وہ مزار قائد پر حاضری بھی دے سکے ۔ تاہم ابھی ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔
’’تمام تیاریاں مکمل ‘‘ وزیراعظم کل کہاں جارہے ہیں اور کس سے ملاقات کریں گے ؟

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے ...
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ
-
اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا ...
-
احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر ...
-
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا ...
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ...
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے ...
-
لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے خوفناک واقعہ سنا دیا
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ
-
اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار
-
احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا اعلان
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل
-
لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا
-
لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی
-
معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا