جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دانیال عزیز نے ایسا کیا کر دیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے دانیال عزیز کو وزارت دینے کی بجائے مریم اورنگزیب کو وزیر بنا دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ( ن) کا سب سے زیادہ دفاع کرنے والے مسلم لیگی رہنماء دانیال عزیز اتنی خدمات کے باوجود ابھی تک وفاقی وزیر اسلئے نہیں بن سکے کہ ان کے والد نے چند دن قبل ایک نجی محفل میں شریف خاندان کے بارے میں کوئی ایسی بات کہہ دی تھی جو اڑتے اڑتے شریف خاندان تک پہنچ گئی اور دانیال عزیز وزیر بنتے بنتے رہ گئے۔ ان کو وفاقی وزیر کا عہدہ دینے کی بجائے مریم اورنگزیب کو وزیر تعینات کر دیا۔ صابر شاکر نے کہا کہ دانیال عزیز کی (ن) لیگ کیلئے بہت خدمات ہیں اور وہ وزارت کیلئے بھی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں لیکن تا حال اس سے محروم ہیں۔


Danial Aziz abhi Tak Minister kun nahi bane… by thezed-lad

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…