اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صدر مملکت کی صحت بارے انتہائی تشویشناک خبر ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، قوم سے دعائوں کی اپیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین کے تمام متعلقہ ٹیسٹ درست پائے گئے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،صدر ممنون حسین کی تمام میڈیکل رپورٹس ٹھیک ہیں،صدر مملکت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں پہنچایا گیا تھا ۔جہاں معمول کے تمام متعلقہ ٹیسٹ کروانے کے بعد انہیں ایوان صدر پہنچادیا گیا
واضح رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی تھی جس پر انہیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ صدر مملکت کے طبی معائنے کیلئے بہترین ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئیں تھیں جنہوں نے ان کا مکمل معائنہ کیا تھا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق صدر مملکت کی تمام رپورٹس ٹھیک ہیں اور ان کی حالت کافی سنبھل چکی ہے اس لئے جلد ہی انہیں واپس روانہ کر دیا جائے گا۔ عوام سے دعائوں کی بھی اپیل کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…