اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ختم ہونے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف ڈپٹی اسپیکر کے چیمبر میں گئے آرمی چیف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ آپ سے بات کی ہے ٗآج نہیں کروں گا ۔آرمی چیف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی غیر رسمی ملاقات ہوئی، آرمی چیف نے رشید گو ڈیل سے خیریت دریافت کی اور کہا کہ گو ڈیل صاحب آپ کا کیا حال ہے؟رشید گو ڈیل نے جواب دیا کہ اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں۔
آرمی چیف کی ایم کیو ایم کے اہم رہنما سے ملاقات، کیا کہا؟حیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































